نا تنہائی کا خوف ہے نا بے وفائی کا ڈر یہ دونوں ساتھ چلتے ہیں میرا دامن پکڑ کر جس سے تھیں مجھ کو وفا کی امیدیں نور وہ چلا گیا غیروں کا ہاتھ تھام کر