نا سور۔۔۔

Poet: asad By: asad, mpk

ہم تمہاری دنیا سے دور ہی اچھے۔۔۔
وقت کی قید مین محسو ر ہی اچھے۔۔

تھی حسرت د ید مگر کیا کہیئے ؟
زند گی کے ہاتھ ہم مجبور ہی اچھے

تم کو ہمیشہ گلہ رہا بے وفائی کا۔۔۔
سو اسلیئے ہم تم سے دور ہی اچھے

ہمکو سزا قبول ھے تیری ہر مقرر کی
اور جنا ب اعلے بے قصو ر ہی اچھے

ہم کو الگ رکھے وہ اپنے جہان سے
ہم اسد ان کی نظر مین نا سور ہی اچھے

Rate it:
Views: 1255
15 Aug, 2020