Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar Greece, Alipurchatta
ناجانے کس مٹی سے بنا ہے یہ دل کبھی غم کے طوفانوں سے بھی لڑ جائے کبھی تیری جدائی کا غم اسے ناگ بن کر ڈس جائے کبھی جوگی بن کر کسی جنگل میں بس جائے کبھی مجنوں بن کر صحرا میں خاک اڑائے کبھی پاؤں میں باندھ کے گنھگرو نچ نچ کے یار منائے