ناخدا نے جو ہمیں پار اتارا ہوتا

Poet: Jameel gashkori By: uzma ahmad, Lahore

خود ہی قسمت کی لکیروں کا لکھا پڑھ لیتے
اپنے ہاتھوں میں اگر ہہاتھ تمہارا ہوتا

حسرت و یاس سے کیوں دیکھتے ساحل کی طرف
ناخدا نے جو ہمیں پار اتارا ہوتا

Rate it:
Views: 334
14 Mar, 2012