ناقابل تردید ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عمل کا دارومدار ہوتا ہےانسان کی نیت پرہی
اس کا عمل بھی اس کی نیت کا پتہ دیتا ہے

عقلمند,عوام سےاسکا کرتا ہےحاصل اعتماد
گر اس پہ کوئی ناقابل تردید الزام لگا دیتا ہے
 

Rate it:
Views: 455
29 Apr, 2016
More Political Poetry