ناقص سیاہی

Poet: Ahsan Nawaz By: ahsan Nawaz, Lahore

چیئرمینی ہوئی ہے عطا ناحق قاسمی کو
اور پیمرا بھی عالمِ ابصار میں ہے

پی سی بی نوازہ ہے نجم سیٹھی کو
سٹیل مِل،پی آئی اے شکنجہ ڈار میں ہے

ابھی تک چل رہا ہے وعدوں کا تسلسل
گیس،بجلی،پانی ابھی تک اشتہار میں ہے

عبدل مالک بن گیا ہے ایم ڈی پی ٹی وی
عرفان صدیقی بھی نونی سرکار میں ہے

کرگیا کیسے وہ حکومت جعلی ووٹوں کی
الیکشن کمیشن ابھی سوچ بچار میں ہے

ہوئے ہیں میرے وطن ظاہر مُلک شامٍ غم کے حالات
ناقص تھی سیاہی اٍتنی ٹھنڈے کرگئی اہلٍ قلم کے جذبات

Rate it:
Views: 331
03 Mar, 2016
More Political Poetry