نام دوسرا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اس وقت دنیا میں جتنےنافذ ہیں نظام
کوئی بھی انمیں سےنہیں ہے کام کا

جمہوریت وہ جس کو کہتے ہیں یہاں
نام دوسرا ہےسرمایہ دارانہ نظام کا

Rate it:
Views: 424
18 Aug, 2014
More General Poetry