نام عمر ہے

Poet: Umar Hayat Sandu By: Umar Hayat Sandu, lahore

کبھی سایہ بن کے چھاؤں دھوپ میں
کبھی بادل بن کر صحرا میں برسا ہوں

یاالہی اس بے درد زمانے میں
نام عمر ہے اور زندگی کو ترسا ہوں

Rate it:
Views: 673
09 Jul, 2008