نام منسوب ہے دنیا میں مرا ہار کے ساتھ
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلانام منسوب ہے دنیا میں مرا ہار کے ساتھ
اس نے کاٹا ہے مجھے درد کی تلوار کے ساتھ
میں نے پھولوں کی کیاری کو بہت خون دیا
پھر بھی گلشن میں مرا ناطہ رہا خار کے ساتھ
More Sad Poetry






