ناپاک

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

زاہد نہ پڑا کوئی کسی شیطان کے پیچھے
جیسے پڑا اک ملک اک انسان کے پیچھے

یہود و ہنود ہم کو نہ کیوں دھوکہ میں رکھیں
ناپاک پڑیں کیوں نہ پاکستان کے پیچھے

Rate it:
Views: 516
03 May, 2011
More Political Poetry