ناگزیر ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پاک چین دونوں کےہیں کئی مفادات مشترک
پاکستان اسی لئے پڑوسی سے بغل گیر ہے

جبتک وہ یہاں رہیں ہیں معزز ہمارےمہمان
جن کی مال و جان کا تحفظ بھی ناگزیر ہے

Rate it:
Views: 472
05 Feb, 2018
More Political Poetry