١۔۔ یہ غم نہیں اثاثہ ہیں میرے دل کا
یہ شعر نہٰیں خلاصہ ہیں میرےدل کا ۔۔
٢۔۔ اب چلے بھی آؤ کے ایک مدت سے ہم نے
تیری یاد کے سوا کسی کا چہرہ نہیں دیکھا
٣۔۔ کبھی فرصت کے لمحوں میں جو تجھ کو سوچ بیٹھوں تو
تیری یاد سے جاناں ہمیں پھر فرصت نہیں ملتی
٤۔۔ تم سے وفاہیں تو کر لی ہیں
اب صلہ کیا بھیک میں دوگے
٥۔۔ فقط یہ الزام نہ دے کے میں ہوں بے وفا
کر یہ وضاحت بھی کے قصور کس کا تھا