نجات دہندہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سرمایہ اہم ہوتا ہےاس سرمایہ دارانہ نظام میں
منتخب کرتے ہیں اپنے ووٹ سے عوام نما ئندہ

بعدازسقوط ڈھاکہ دیکھ فوجی حکومت کےادوار
جرنلوں کوہی قوم سمجھنے لگی ہےنجات دہندہ

Rate it:
Views: 515
26 Nov, 2018
More Political Poetry