نجانے کیوں یہ گمان ہوتا ہے
Poet: By: Saba khan, leeds,ukنجانے کیوں یہ گمان ہوتا ہے
کہ وہ نظر آئے گا سرراہ چلتے وقت
خدا لکھ دے گا اسے میری قسمت میں
کسی قبولیت کی گھڑی میں شام ڈھلتے وقت
More Sad Poetry
نجانے کیوں یہ گمان ہوتا ہے
کہ وہ نظر آئے گا سرراہ چلتے وقت
خدا لکھ دے گا اسے میری قسمت میں
کسی قبولیت کی گھڑی میں شام ڈھلتے وقت