نجکاری کی بھینٹ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بروز قیامت دینا پڑےگا اپنےاعمال کا حساب
جانتا ہر ایک ہے اس کو کون ظالم مانتا ہے

نجکاری کی بھینٹ چڑھ گئیں قیمتی جانیں
نکلے گا اس کا نتیجہ کیا الله بہتر جانتا ہے
 

Rate it:
Views: 503
10 Feb, 2016
More Political Poetry