نذرانہ عقدت (بنام امجد صابعی قوال)

Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

کاٹ دی سچ کی زباں کیوں سحر میں
خون ناحق ہی بہا اِس شہر میں

تھی صدا بلبل -تھی وہ آواز گل
شوق نغمہُ سر ختم !اِس شہر میں

ننگ انساں ہے سیاست اب یہاں
سب با کف خنجر ہیں کیوں اِس شہر میں

Rate it:
Views: 505
27 Sep, 2016