نشانی

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachi

گھنے درخت کے نیچے سلا کے چھوڑ گی
عجیب شخص تھا سپنا دیکھا کےچھوڑ گیا

یہ اجڑا ہوا دل اسی کی نشانی ہے
جو اپنے نام کی تختی لگا کے چھوڑ گیا

Rate it:
Views: 1155
27 Aug, 2008