نشانے پر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

وحشت کے دور میں کیا حال پوچھتے ہو
خاموش بھی رہیں تو اُنکے نشانے پر ہیں

Rate it:
Views: 450
28 Nov, 2022