الجھے راستوں پہ چلنا عجیب تھا مل کر بچھڑنا ہمارانصیب تھا چاہ کر بھی کچھ نہ کر سکے ہم گھر بھی جلتا رہا اور سمندر بھی قریب تھا