نصیب

Poet: میمونہ ارشد By: میمونہ ارشد, سرگودھا

وہ شخص نہ تھا میرے نصیب میں نہ حاصل ہو سکا مجھے
دعاؤں سے اگر ملتا تو میرا ہو چکا ہوتا

Rate it:
Views: 467
07 Sep, 2016