نظام عدل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مدت سےترس رہےہیں ہم لوگ سب سویروں کو
دل بھر کے کوستےہیں شاید اسی لئے اندھیروں کو

ہماری بدگمانی ہےیا پھر یہ حقیقتا کھرا سچ ہے
تحفظ دیتا نظر آیا یہ نظام عدل بھی لٹیروں کو

Rate it:
Views: 572
30 Aug, 2018
More Political Poetry