منافق نہیں،غیر مسلم ومسلمان ہیں قومیں دو اولاد آدم ہونے کہ سبب ہیں یک جان دو قالب اشتراکیت و جمہوریت ہیں انسانوں کی تخلیق بلآخر نظام مصطفی ان دونوں پہ آئےگا غالب