نئےمعاشی نظام .......

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

زمین پر جلد اب ایک نیا مسلم بلاک ابھرے گا
معیشت کو نئے سانچے میں ڈھالنےکےلئے

دنیا کو نئےمعاشی نظام کی جانب بڑھنا ہوگا
غلامی سےچھوٹےملکوں کو نکالنےکےلیے

 

Rate it:
Views: 573
14 Jul, 2019
More Political Poetry