چلی توحید کی نوری کرن مکّہ سے یوں ہر سو نظامِ بت کدہ درہم ہوا آقا کی آمد سے خوشی کے شادیانے سارے عالم میں بجے لوگو فقط ابلیس ہی برہم ہوا آقا کی آمد سے