نظریاتی ہے جنگ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کھینچا تانی اس کو کہ لو پر نظر آتی ہے جنگ
گرم ہو جائے گی کب جو سرد کہلاتی ہے جنگ

ازل سے تا ابد جاری رہے گی اور ہوگی مستقل
ہتھیار جس کا ہے قلم وہ تو نظریاتی ہے جنگ
 

Rate it:
Views: 508
05 Oct, 2011
More Political Poetry