اک بار میں نے ان سے کہا آپ زرا زرا سی بات پر میرا دل کیوں توڑ دیتے ھو تو وہ ہنس کر بولے کہ انھیں بچپن میں کھلونے توڑنے کی بہت عادت تھی