ہر کوئی ملا ہے مجھے بیگانہ سمجھ کر میں اپنے ہی ماحول میں غیروں کی طرح ہوں نفرت ہو اگر مجھ سے تو میں خار ہوں عارف ورنہ میں مہکتے ہوئے پھولوں کی طرح ہوں