نفرت مگر میں پھر بھی تجھ سے کر نہیں سکتا ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

تیری راہ میں پہرے تیرے گزر نہیں سکتا
زخم جو دل پر لگا وہ بھر نہیں سکتا

یہ ترکِ تعلق تو خود تیری وجہ سے ہے
نفرت مگر میں پھر بھی تجھ سے کر نہیں سکتا

Rate it:
Views: 445
20 Sep, 2013
More Sad Poetry