یاد ہے اک بار تم نے کہا تھا ہر پل تیری آنکھیں نم کیوں رہتی ہیں؟ ہم تمہیں کیا بتاتے تم میری ہستی کے ساماں ہو اک تمہارے کھو جانے کے ڈر سے ہی تو ہر پل رہتی ہیں میری نم آنکھیں