نمائشی اقدامات ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

ٹوٹنا جمود کا ممکن نہیں قانون سازی کے بغیر
نئےچہروں کو,لاکرہی حکمرانی کی نہیں جاتی

نئے قانون کے بغیر ‘اسٹیٹس کو‘ ٹوٹے کیسے
نمائشی اقدامات سےکوئی بھی تبدیلی نہیں آتی
 

Rate it:
Views: 521
21 Apr, 2019
More Political Poetry