نواز شریف صاحب سے

Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

مسائل کا ہے کوہ گراں آپ کے لئے
ایک سے ایک بڑھ کر امتحاں آپ کے لئے

دعوے تو سب کرتے ہیں' عمل چاہئیے
نہیں تو اگلے الیکشن کا نقصاں آپ کے لئے
 

Rate it:
Views: 409
12 Jun, 2013
More Political Poetry