نوٹ دیجئے وؤٹ لیجئے

Poet: purki By: m.hassan, karachi

نوٹ دیجئے وؤٹ لیجئے
کل کے دھوکے میں بالکل نہ آئیے

ان لوٹوں کا اب کیا بھروسہ ہے
آج ادھر ہے تو کل اُدھر ہے

لیکن خدارا سَستے میں خود کو نہ بیچئے
کم از کم اپنی ووٹ کی قیمت ٹھیک لگائیے

پانچ سال بعد تو تم دیتے ہو انڈا
اس انڈے کو اب تم سونے کا سمجھئے

پھر موقع ہاتھ نہ آئے گا اور تم پچھتائے گا
اس دفع خوب سوچ سمجھ کر اپنی قیمت لگائیے

اِس ماڈرن دور میں کون مانگتاہے روٹی کپڑا اور مکان
مانگنا ہے تو ان سے موبائل لیپ ٹاپ اورگاڑی مانگئیے

روٹی کپڑا اور مکان کا مانگنا بہت شرم کی بات ہے
ان بڑے لوگوں سے ہمیشہ بڑی چیز مانگیئے

Rate it:
Views: 443
03 Mar, 2013
More Political Poetry