وہ ہم کو کئی لوگوں کے ہم راز نظر آتے ہیں بخل شیوہ نہیں وہ ہمیں فیا ض نظر آتے ہیں کون جانے حقیقت ہے کہ بس دھوکہ نظر کا نگرانی پہ ما مور ملک ریاض نظر آتے ہیں