نہیں ہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

سچ ہے کہ یہ حالات قابل دید نہیں ہی
مستقبل سے ہم اپنے نا امید نہیں ہی

دینے کے بیاں لوگ شو قین بہت ہیں
مگر سار ے بیاں لائق تردید نہیں ہیں

Rate it:
Views: 410
23 Feb, 2013
More Political Poetry