ایگزٹ کنٹرول لسٹ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کرو،ای،سی،ایل کو پھاڑ کرسرحدوں کو بند
صفوں میں جوچھپےہیں وہی ڈالتےہیں گند

جو ہو فسادی، ملک میں اپنے وہ کیوں رہے
باہر سے کیسےکوئ ہمیں پہنچائے گا گزند

Rate it:
Views: 408
25 Feb, 2013
More Political Poetry