نہ بڑھاؤں یہ قدم اگر ہمسفر نہ بن سکو

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ROMANIA

نہ بڑھاؤں یہ قدم اگر ہمسفر نہ بن سکو
جان اگر نہ بن سکو تم دل اگر نہ بن سکو

میں بڑی ویران سی، خاموش سی اک شان ہوں
یوں نہ چھیڑو، چھوڑ دو بس جو سحر نہ بن سکو

Rate it:
Views: 366
20 Aug, 2013