نہ تم باز آؤ نہ ہم باز آئیں
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiنہ تم باز آؤ نہ ہم باز آئیں
برابر خفا ہوں برابر منائیں
بہت خوب صورت ہیں تیور تمہارے
خفا ہو اگر بھی تو لگتے ہو پیارے
میرے جی میں آئے
ادا روٹھ جانے کی تم سے چرالوں
تمہاری ادا ہم تم ہی کو دیکھائیں
نہ تم باز آؤ نہ ہم باز آئیں
More Sad Poetry








