نہ تم دور جانا

Poet: Sad heart By: Sad heart, karachi

نہ تم دور جانا نہ ہم دور جائیں گے
ہم اپنے اپنے وعدے نبائے گے

بہت اچھا لگے گا زندگی کا سفر
تم وہاں سے یاد کرنا ہم یہاں مسکرائے گے

Rate it:
Views: 590
16 Jul, 2017