نہ جانے کیوں تم آج پھر بہت یاد آ گئے میں تو تصویروں میں کھو جاتی ھوں یہ سوچ کر تم ایک خواب ھو نہ جانے کیوں یاد آ گئے پھر وھی پرانی یادیں وہ لحمے یادیں یاد آگئی نہ جانے آج بہت یاد آگئی