یہ میری زندگی کی شکست ہے نہ دوا کرو نہ دعا کرو جو کرو تو بس یہ کرم کرو مجھے میرے حال پر چھوڑ دو وہ جو ایک ترکش وقت ہے ابھی اس میں ہیں تیر بہت کوئی تیر تم کو نہ آ لگے میرے زخم دل پہ نہ یوں ہنسو