نہ شمع جلتی ہے نہ دیا ہوتا ہے

Poet: Rizwana aziz By: Rizwana Aziz, Karachi

نہ شمع جلتی ہے نہ پاس کوئی دیا ہوتا ہے
لحد بشر پر اکثر کیسا یہ سماں ہوتا ہے

دشت بے آب و گیا ہ اور ٹپکتی حسرت ہر سو
دن کو بھی شب کی سیاہی کاگماں ہوتا ہے

Rate it:
Views: 1110
24 Feb, 2021