نہ غم دنیا نہ غم روزگار ہے ہمارا ساتھی تو غم یار ہے جس کاساتھ مجھےدرکارہے وہی ساتھ نبھانےکوتیارہے ہم ان سےملیں توکس طرح درمیاں مجبوری کی دیوارہے جو آیاہے میرا مسیحا بن کر زندگی پہ اسی کااختیارہے