نہ میرا ذوق عاشقانہ، نہ میرا شوق والہانہ
Poet: Ibn.e.Raza By: Ibn.e.Raza, Islamabadنہ میرا ذوق عاشقانہ، نہ میرا شوق والہانہ
میرا دل رموزِ دل لگی سے ہوسکا آشنا نہ
تیری نگاہ ِ نور سے دور ہوکر میرے حبیب
میری جاہء اماں کہیں نہ ، میراکوئی نہ ٹھکانا
تیری بندہ پروری سے دھڑکنیں رواں ہیں
کیا عجب سرورِ زندگی ہے تیرا عشقِ معجزانہ
دردِ دل کی دوا کیا ہے،تیری دید کے سِوا
سب تجھ کو پتا ہے، اب تجھ سے کیا چھپانا
سنا ہے اُلفت ہے پشیماں کےعفو سے تجھ کو
تیرا فاصلے بڑھانا،ہےمیری خطا کا شاخسانہ
بے نور نگاہ و دل کی رضا ہو کچھ تو تشفی
ہوجائے عطا مجھ کو، جو اِک نظرِطائرانہ
کبھی خلوتوں کو میری جلوہ ء نور عطا کر
بس یہی التجا ہے تجھ سے میری عاجزنہ
حسنِ زیست ہےتیرے لطف و کرم سے
ہردل میں جاوداں ہے تیراوجودِ غائبانہ
More Sad Poetry
ہر وقت دستیاب ہونا ضروری نہیں ہر وقت دستیاب ہونا ضروری نہیں
گلشن میں برباد ہونا ضروری نہیں
تم حیات ہو میری ازل سے جانم
لیکن ترے لیے غزل لکھنا ضروری نہیں
لکھ بھیجے ہیں کچھ سوال تو نے مجھے
اب ان کا جواب لکھنا ضروری نہیں
بھولیں کی ہیں تو نے بہت میرے ساتھ
ان کو بھول جانا ضروری نہیں
تم نے کھائی تھیں قسمیں میل نبھانے کی
ان قسموں کو نبھانا ضروری نہیں
دل بھی دے دیا، دستیاب بھی رہتے ہیں اکثر
ہر وقت ملنا ملانا ضروری نہیں
بڑی رسوائی سے محبت نبھا رہا ہوں
ورنہ تم سے جدائی ضروری نہیں
بے وفا تو نہیں ہو، رائے ہے تمہاری
بھری بزم میں فضیحت کرنا ضروری نہیں
تجھ کو پا کے ہی دم لوں گا، ضد ہے ہماری
ضد پر قائم رہنا، زیب، ضروری نہیں
گلشن میں برباد ہونا ضروری نہیں
تم حیات ہو میری ازل سے جانم
لیکن ترے لیے غزل لکھنا ضروری نہیں
لکھ بھیجے ہیں کچھ سوال تو نے مجھے
اب ان کا جواب لکھنا ضروری نہیں
بھولیں کی ہیں تو نے بہت میرے ساتھ
ان کو بھول جانا ضروری نہیں
تم نے کھائی تھیں قسمیں میل نبھانے کی
ان قسموں کو نبھانا ضروری نہیں
دل بھی دے دیا، دستیاب بھی رہتے ہیں اکثر
ہر وقت ملنا ملانا ضروری نہیں
بڑی رسوائی سے محبت نبھا رہا ہوں
ورنہ تم سے جدائی ضروری نہیں
بے وفا تو نہیں ہو، رائے ہے تمہاری
بھری بزم میں فضیحت کرنا ضروری نہیں
تجھ کو پا کے ہی دم لوں گا، ضد ہے ہماری
ضد پر قائم رہنا، زیب، ضروری نہیں
Zohaib sarwar






