نہ ٹالا جائے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

گھس بیٹھیا پڑوسی کےگھر ہو جائےبراجمان
وہاں سے ہم کہیں گے اسے فورا نکالا جائے

فکر مستقبل زمانہ حال میں ہی کی جاتی ہے
درست نہیں کہنا‘کل کاکام آج پرنہ ٹالا جائے‘
 

Rate it:
Views: 345
13 Mar, 2017
More Political Poetry