نہ پوچھ میرا غم

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

کہتے ہوئے ساقی کو آج نہ مجھ سے پوچھ میرا غم
لب چُپ ہیں وحشیوں کی بستی میں، آنکھیں نم
 

Rate it:
Views: 258
02 Jan, 2023