نہ کریں گےپیارہمیں بولنے دیجئے

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

نہ کریں گےپیارہمیں بولنے دیجئے
ہمیں کچھ نہ کہیے ہمیں سنتے رہیے

اسی میں ہے بھلائی اپ کی جناب
ہمیں سن کر اپنی کہتے رہیے

بے شمار ہیں آپ کو چاہنے والے
ان سے ملیے انہیں دیکھتے رہیے

ہماری باتیں سمجھ نہیں آئیں گی
ہمیں بولنے دیجئے تھوڑا خاموش رہیے

ہے اگر کسی سے سچی محبت آپ کو
یاد کر کے اسی کی مالا جپتے رہیے
 

Rate it:
Views: 650
21 May, 2013