نہ کلیوں میں رنگت نہ پھولوں میں* باس

Poet: Habib Jalib By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

نہ کلیوں میں رنگت نہ پھولوں میں* باس
بہار آئی پہنے خزاں کا لباس

گھنی چھاؤں* میں دو گھڑی بیٹھ لو
کڑی دھوپ میں جاؤ گے کس کے پاس

ستارو یونہی جگمگاتے رہو
رفیقو کہیں ٹوٹ جائے نہ آس

Rate it:
Views: 360
20 Sep, 2011