نہ کوئی منزل

Poet: By: Shabir Akhtar, karachi

نہ میری کوئی منزل ہے نہ کوئی کنارا
تنہائی میری محفل یادیں میرا سہارا

اس سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزارا
کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا

Rate it:
Views: 813
27 Sep, 2008