نہ کوئی کاروبار۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamنہ کوئی کاروبار نہ ہی کام ہے
زندگی میں سکون نہ آرام ہے
سب بھلےدنوں کے ساتھی ہیں
اب کڑاوقت ہےاورگردش ایام ہے
اس جینے کوکیسے جینا کہہ دوں
ٰیہ زندگی ہے یا غًًموں کی شام ہے
زندگی سے بہت کچھ سیکھنےکوملا
جیو اور جینے دو یہی میرا پیغام ہے
More Life Poetry






