نہیں دیکھا

Poet: Amjad Islam By: Naseem Saher, multan

دل میں رہا روح میں اتر کے نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا

پتھر مجھے کہتا ہے میرا چاہنے والا
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا

Rate it:
Views: 689
21 May, 2008